ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / گوکرن سمندر میں ایک سیاح ڈوب کر ہوگیا لاپتہ

گوکرن سمندر میں ایک سیاح ڈوب کر ہوگیا لاپتہ

Mon, 14 Sep 2020 22:20:52    S.O. News Service

گوکرن،14؍ستمبر (ایس او  نیوز) گوکرن کے ’اوم‘ ساحل پر گھومنے پھرنے کے لئے آیا ہو اایک سیاح سمندر کی تیز لہروں میں ڈوب کر لاپتہ ہوگیا ہے۔موصولہ رپورٹ کے مطابق سمندر میں لاپتہ ہونے والا شخص ممبئی کا رہنے والا جینت رانا گوپال سنگھ(25سال) تھا جو ایک سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت کیا کرتا تھا۔

گوکرن پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر نوین نائک نے ساحل پر پہنچ کر معائنہ کیااور کیس درج کرنے کے ساتھ لاپتہ سیاح کے لئے تلاشی مہم شروع کردی ہے۔


Share: